تحریک ایمان و تقویٰ کا دارالافتاء کا شعبہ عوام الناس کو شرعی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ ہمارے مستند مفتیان کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوالات کے جوابات دیتے ہیں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں اسلامی حل پیش کرتے ہیں۔
آپ اپنے شرعی مسائل کے حل کے لیے دارالافتاء سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔ یہ شعبہ بنیادی طور پر تصحیح عقائد و عبادات، معاملات، اخلاقیات اور معاشرتی مسائل سے متعلق رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
info@tehreek.org.pk
+92 3XX-XXXXXXX
آپ اپنے سوالات ای میل یا فون کے ذریعے ارسال کر سکتے ہیں۔ ہم جلد از جلد آپ کو جواب دینے کی کوشش کریں گے۔
آن لائن فتویٰ اور مضامین کے لیے یہاں کلک کریں