قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام کرنا۔
تزکیہ نفس اور روحانی ترقی کو فروغ دینا۔
اسلامی اخلاق و اقدار کو معاشرے میں زندہ کرنا۔
علمائے دین اور طلباء کی روحانی تربیت کرنا۔
انسانیت کی خدمت کے لیے فلاحی منصوبے شروع کرنا۔
یہاں سے آپ اپنے ایپ کا ڈیٹا بیک اپ کر سکتے ہیں یا بحال کر سکتے ہیں۔