خواتین کی روحانی تربیت اور اصلاحی تعلق کے لیے تحریک ایمان و تقویٰ ایک منظم طریقہ کار فراہم کرتی ہے۔ یہ شعبہ خواتین کو بیعت اور شیخ کی روحانی رہنمائی کے ذریعے تزکیہ نفس کے مراحل طے کرنے میں مدد دیتا ہے۔
شیخ سے روحانی تعلق قائم کرنے اور بیعت کے لیے درخواست فارم پُر کریں۔